شدید برف باری ہوئی اور ہو رہی ہے۔ البتہ سردی کم ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2009 #482 یہاں کڑاکے کی دھوپ ہے۔ ہوا بھی نہیں چل رہی۔ گاڑی میں کہیں جا رہے ہوں تو اے سی آن کرنا پڑتا ہے۔
زینب محفلین جنوری 19، 2009 #483 یہاں اج صبح سے سورج نہیں نکلا۔کافی ٹھنڈ ہے لگتا ہے رات میں بارش ہو گی
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2009 #485 میں ابھی تھوڑی دیر میں باہر جاؤں گا، واپس آ کر بتاؤں گا کہ موسم کیسا ہے۔ اندر کا موسم تو بہت اچھا ہے۔ اب یہ کون سا اندر ہے، خود ہی سوچ لیں۔
میں ابھی تھوڑی دیر میں باہر جاؤں گا، واپس آ کر بتاؤں گا کہ موسم کیسا ہے۔ اندر کا موسم تو بہت اچھا ہے۔ اب یہ کون سا اندر ہے، خود ہی سوچ لیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2009 #488 بہت شکریہ ماوراء۔ تصویر کےلیے بھی۔ لیکن یہ کیا درختوں پر ایک بھی پتہ نظر نہیں آ رہا۔
ماوراء محفلین جنوری 19، 2009 #489 شمشاد بھائی، آپ کو پتہ ہے۔۔جب خزاں آتی ہے نا۔۔تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔
ماوراء محفلین جنوری 19، 2009 #492 ضرور جہانزیب۔ مجھے دیکھنی بھی ہے۔ میں تو آج کیمرہ لے کر ہی باہر نکلی تھی۔ مزید یہاں اپلوڈ کی ہیں۔ یہ سب سے اچھی لگ رہی ہے مجھے۔
ضرور جہانزیب۔ مجھے دیکھنی بھی ہے۔ میں تو آج کیمرہ لے کر ہی باہر نکلی تھی۔ مزید یہاں اپلوڈ کی ہیں۔ یہ سب سے اچھی لگ رہی ہے مجھے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2009 #493 ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، آپ کو پتہ ہے۔۔جب خزاں آتی ہے نا۔۔تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ہاں، کہیں پڑھا تو تھا کہ جب خزاں آتی ہے تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ تو تمہارے ہاں خزاں آ گئی ہے۔ یہاں نہیں آئی ناں ابھی، اس لیے پوچھ رہا تھا۔
ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، آپ کو پتہ ہے۔۔جب خزاں آتی ہے نا۔۔تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ہاں، کہیں پڑھا تو تھا کہ جب خزاں آتی ہے تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ تو تمہارے ہاں خزاں آ گئی ہے۔ یہاں نہیں آئی ناں ابھی، اس لیے پوچھ رہا تھا۔
ماوراء محفلین جنوری 19، 2009 #494 آپ کے ہاں کب آئے گی؟ سردیوں سے پہلے آتی ہے۔ اچھا تو کیا آپ کے ہاں سردیاں آتی ہی نہیں؟
ماوراء محفلین جنوری 19، 2009 #496 شمشاد بھائی، 30 سے 50 س م برف پڑی ہے۔۔ اور اس ہفتے کے دوران مزید 30 سینٹی میٹرز برف پڑے گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #497 اگر یہاں پانچ سم بھی برف پڑ جائے تو لوگ تو یہاں کے دیوانے ہو جائیں گے۔
گُلاں محفلین جنوری 20، 2009 #498 مو سم کا حال عزیزامین نے کہا: موجودہ منفی آٹھ کم سے کم منفی تین زیاداہ سے زیادہ منفی نو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب کہا مو سم کا حال امین صاحب
مو سم کا حال عزیزامین نے کہا: موجودہ منفی آٹھ کم سے کم منفی تین زیاداہ سے زیادہ منفی نو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب کہا مو سم کا حال امین صاحب