ریت کا طوفان تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمی اپنی جگہ موجود ہے۔
فہیم لائبریرین مئی 14، 2009 #882 شمشاد نے کہا: ریت کا طوفان تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمی اپنی جگہ موجود ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کی طرف واٹر پارک وغیرہ ہیں کیا۔
شمشاد نے کہا: ریت کا طوفان تو ختم ہو گیا ہے لیکن گرمی اپنی جگہ موجود ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کی طرف واٹر پارک وغیرہ ہیں کیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2009 #883 فہیم بھائی یہاں واٹر پارک نہیں ہے۔ بلکہ دور دور تک پانی ہی نہیں ہے۔ بارش ویسے ہی نہیں ہوتی۔ سمندر ہے لیکن وہ بھی چار سو کیلو میٹر دور۔
فہیم بھائی یہاں واٹر پارک نہیں ہے۔ بلکہ دور دور تک پانی ہی نہیں ہے۔ بارش ویسے ہی نہیں ہوتی۔ سمندر ہے لیکن وہ بھی چار سو کیلو میٹر دور۔
ماوراء محفلین مئی 14، 2009 #884 آج دن کو کیا زبردست موسم تھا ہمارے ہاں۔ کالے سیاہ بادل۔۔ٹھنڈی ہوا۔۔ پھر بارش۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2009 #885 دو گھنٹے پہلے باہر گیا تھا ایک مول میں۔ دو گھنٹے بعد باہر نکلا تو ریت کا طوفان منتظر ملا۔
عزیزامین محفلین مئی 15، 2009 #886 موجودہ 2 زیادہ سے زیادہ 14 کم سے کم 0 اندر کا موسم کل کی لڑائی کو وجہ سے بہت گرم
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #894 ارے لاہور میں اتنی زیادہ گرمی ہو گئی ہے؟ میری خاتون اول اگلے ہفتے لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس کا کیا بنے گا؟
ارے لاہور میں اتنی زیادہ گرمی ہو گئی ہے؟ میری خاتون اول اگلے ہفتے لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس کا کیا بنے گا؟
زونی محفلین مئی 17، 2009 #895 شمشاد نے کہا: ارے لاہور میں اتنی زیادہ گرمی ہو گئی ہے؟ میری خاتون اول اگلے ہفتے لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس کا کیا بنے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کافی گرمی ہو گئی ھے ، بھابھی کو تو پہلے ہی عادت ہو گی گرمی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: ارے لاہور میں اتنی زیادہ گرمی ہو گئی ہے؟ میری خاتون اول اگلے ہفتے لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس کا کیا بنے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کافی گرمی ہو گئی ھے ، بھابھی کو تو پہلے ہی عادت ہو گی گرمی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #896 پہلے تو عادت تھی گرمی سہنے کی۔ اب یہاں رہ رہ کے عادت خراب ہو گئی ہے۔ اچھا ہے کچھ مہینے گرمی میں گزارے گی۔
پہلے تو عادت تھی گرمی سہنے کی۔ اب یہاں رہ رہ کے عادت خراب ہو گئی ہے۔ اچھا ہے کچھ مہینے گرمی میں گزارے گی۔
فہیم لائبریرین مئی 17، 2009 #897 بہت گرمی پڑ رہی ہے آج کل۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ۔ افففففففففففففففففففففففففففففف۔
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #899 یہاں آج شام سے عجیب سا موسم ہے۔ بجلی چمک رہی ہے۔ آسمان پر گہرے بادل ہیں لیکن برستے نظر نہیں آتے۔ ساتھ ہی گرمی بھی ہے۔
یہاں آج شام سے عجیب سا موسم ہے۔ بجلی چمک رہی ہے۔ آسمان پر گہرے بادل ہیں لیکن برستے نظر نہیں آتے۔ ساتھ ہی گرمی بھی ہے۔