گو گرمی تو ہے لیکن اتنی نہیں۔ موسم پہلے سے بہت اچھا سا ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #403 سردی تو مجھے بھی لگ رہی ہے کہ اے سی بہت ٹھنڈا کر رہا ہے۔ اسی لیے میں شیشے کے آگے سے پردہ ہٹا دیا ہے کہ کچھ تو گرمی اندر آئے۔
سردی تو مجھے بھی لگ رہی ہے کہ اے سی بہت ٹھنڈا کر رہا ہے۔ اسی لیے میں شیشے کے آگے سے پردہ ہٹا دیا ہے کہ کچھ تو گرمی اندر آئے۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 6، 2011 #404 ہمارے ہاں ویسے ہی سردی ہے آج بھی بارش ہوئی باہر نہیں سویا جائے گا
وجی لائبریرین ستمبر 7، 2011 #406 موسم کافی اچھا ہوگیا ہے کل بھی بارش ہوئی تھی اور آج بھی کافی اچھے بادل موجود ہیں امید ہے آج بھی اچھی بارش ہوگی
موسم کافی اچھا ہوگیا ہے کل بھی بارش ہوئی تھی اور آج بھی کافی اچھے بادل موجود ہیں امید ہے آج بھی اچھی بارش ہوگی
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2011 #413 آخری بارش شاید پچھلے سال نومبر یا دسمبر میں ایک دن کچھ دیر کے لیے ہوئی تھی شاید 10 منٹ یا 15 منٹ۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 10، 2011 #414 ہمم۔۔۔ اللہ خیر کرے یہاں تو روز بارش ہوتی ہے اور سندھ کی طرف تو اب یہ رحمت، زحمت بن چکی ہے ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2011 #415 آجکل موسم تھوڑا بدل گیا ہے کہ گرمی تو ہے لیکن دھوپ میں وہ تمازت نہیں رہی۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 10، 2011 #416 اور ہمارے ہاں کمرے میں پنکھا لگانے سے تھوڑی تھوڑی سردی محسوس ہوتی ہے
مقدس لائبریرین ستمبر 12، 2011 #418 آئی ایم سو کولڈ اور دل کا موسم بھی کولڈ کولڈ ہی ہے وین یو ڈاؤنٹ فیل ویل تب ہر چیز بری لگتی ہے