ایک اور گرم مرتوب دن ، درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔
حسن علوی محفلین مئی 25، 2012 #601 ایک اور گرم مرتوب دن ، درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2012 #602 مرتوب اگر ط سے لکھیں تو کیسا رہے گا یعنی کہ مرطوب اور یہاں حشر کی گرمی
حسن علوی محفلین مئی 25، 2012 #603 شمشاد نے کہا: مرتوب اگر ط سے لکھیں تو کیسا رہے گا یعنی کہ مرطوب اور یہاں حشر کی گرمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے کہیں ت سے لکھا دیکھا تھا اب یاد نہیں کہاں، کنفیوژن تھی تو ت سے ہی ٹھوک دیا
شمشاد نے کہا: مرتوب اگر ط سے لکھیں تو کیسا رہے گا یعنی کہ مرطوب اور یہاں حشر کی گرمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے کہیں ت سے لکھا دیکھا تھا اب یاد نہیں کہاں، کنفیوژن تھی تو ت سے ہی ٹھوک دیا
مہ جبین محفلین مئی 25، 2012 #604 مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ بہا ایڑی سے چوٹی تک پسینہ اب تو یہ مہینہ بھی رخصت ہوا چاہتا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 30، 2012 #608 شمشاد نے کہا: گرمی، گرمی اور گرمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔