سیدہ شگفتہ
لائبریرین
لاہور میں بھی کچھ دن پہلے اولے پڑے تھے ۔
باہر والے موسم کی
کیا کیا پھر اولوں کے ساتھ : )
ایک تو گرمی اوپر سے زکام کی آمد۔ سر درد ، چھینکیں ۔
قرشی کا جوہر جوشاندہ، ہمیشہ گھر میں رکھیئے
ایک تو گرمی اوپر سے زکام کی آمد۔ سر درد ، چھینکیں ۔
یہ تو پرانی سوغاتیں ہیں جو ہمیشہ تمہارے ساتھ رہتی ہیں، کبھی ایک ایک کر کے اور کبھی دو دو اور کبھی تینوں ایک ساتھ۔
ہمارے یہاں بھی موسم بہت اچھا تھا چاچو۔ صبح صبح بارش کا امکان تھا لیکن بادل چلے ہیں ابیہاں ابھی صبح کے پانچ بجے ہیں، اس لیے موسم اچھا ہے لیکن بغیر اے سی کے گرمی لگتی ہے۔