سخت سردی ، طوفانی ہوائیں ، مطلع ابرآلود
حسن علوی محفلین فروری 26، 2008 #322 موسم انتہائی خوشگوار۔ کب سے بارش ہو رہی تھی مگر آج دھوپ نکل ہی آئی البتہ ہوا کافی چل رہی ھے اور درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
موسم انتہائی خوشگوار۔ کب سے بارش ہو رہی تھی مگر آج دھوپ نکل ہی آئی البتہ ہوا کافی چل رہی ھے اور درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
سارا محفلین مارچ 3، 2008 #331 شمشاد نے کہا: طوفان اپنے پاس رکھ لیں، بارش ادھر بھجوا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفان (یعنی ہوائیں) چل رہی ہیں بارش کہیں چلی گئی ہے۔۔
شمشاد نے کہا: طوفان اپنے پاس رکھ لیں، بارش ادھر بھجوا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طوفان (یعنی ہوائیں) چل رہی ہیں بارش کہیں چلی گئی ہے۔۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 3، 2008 #332 موسم قدرے بہتر ہے ۔ سورج نکلا ہوا ہے اور درجہ حرارت بھی موسم بہار کی آمد کو ظاہر کررہا ہے ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2008 #333 سارا نے کہا: طوفان (یعنی ہوائیں) چل رہی ہیں بارش کہیں چلی گئی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں چلی گئی کیا مطلب، یعنی کہ یہاں بھی دھاندلی ہو گئی کیونکہ بارش یہاں تو پہنچی ہی نہیں۔
سارا نے کہا: طوفان (یعنی ہوائیں) چل رہی ہیں بارش کہیں چلی گئی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں چلی گئی کیا مطلب، یعنی کہ یہاں بھی دھاندلی ہو گئی کیونکہ بارش یہاں تو پہنچی ہی نہیں۔
سارا محفلین مارچ 3، 2008 #336 نہیں۔۔۔ہم اتنا اچھا موسم آپ کی طرف کیوں بھیجنے لگے۔۔یہ تو رحمت تھی زحمت نہیں کہ آپ کی طرف بھیج دیتے۔۔
نہیں۔۔۔ہم اتنا اچھا موسم آپ کی طرف کیوں بھیجنے لگے۔۔یہ تو رحمت تھی زحمت نہیں کہ آپ کی طرف بھیج دیتے۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2008 #340 سارا نے کہا: نہیں۔۔۔ہم اتنا اچھا موسم آپ کی طرف کیوں بھیجنے لگے۔۔یہ تو رحمت تھی زحمت نہیں کہ آپ کی طرف بھیج دیتے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بارش ہونی چاہیے بس بھلے ہی بعد میں زحمت میں بدل جائے۔
سارا نے کہا: نہیں۔۔۔ہم اتنا اچھا موسم آپ کی طرف کیوں بھیجنے لگے۔۔یہ تو رحمت تھی زحمت نہیں کہ آپ کی طرف بھیج دیتے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بارش ہونی چاہیے بس بھلے ہی بعد میں زحمت میں بدل جائے۔