زینب
محفلین
مبارک ہو پھر تو۔
لیکن میں نے تو اتنے زیادہ دن ہو گئے بارش بھیجی تھی، یہ اب پہنچی ہے۔
کیا پا جی دور بھی تو ہے نا اب اتنے دن تو لگنے ہی تھے نا
مبارک ہو پھر تو۔
لیکن میں نے تو اتنے زیادہ دن ہو گئے بارش بھیجی تھی، یہ اب پہنچی ہے۔
کہیئے تو یہاں سے بارش کی ایکسپورٹ کا کام ہی شروع نہ کر دوں، امید ھے کافی نوٹ چھاپوں گا