وجی صاحب اب کیسے معلوم ہو کہ یہ گرمی کہاں پر ہے جب تک مقام کا معلوم نہ ہو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #941 وجی صاحب اب کیسے معلوم ہو کہ یہ گرمی کہاں پر ہے جب تک مقام کا معلوم نہ ہو۔
وجی لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #946 آج کل کچھ خشک خشک موسم ہورہا ہے ہوا میں مٹی کافی ہے اس لئے موسم بہت خراب لگ رہا ہے
عزیزامین محفلین اکتوبر 26، 2008 #947 منفی پانچ پھر ایک کم سے کم مفی آٹھ کل شام کچھ دیر کے لیے ہلکی سنو پڑی تھی
عزیزامین محفلین اکتوبر 28، 2008 #950 کل کا درجہ حرا رت زیا دہ سے زیادہ تیرہ سینٹی گریڈ کم سے کم منفی چار اور دس ۔آج کا موسم موجودہ تین کم سے کم منفی تین زیادہ سے زیادہ تیرہ
کل کا درجہ حرا رت زیا دہ سے زیادہ تیرہ سینٹی گریڈ کم سے کم منفی چار اور دس ۔آج کا موسم موجودہ تین کم سے کم منفی تین زیادہ سے زیادہ تیرہ
حسن علوی محفلین اکتوبر 30، 2008 #953 سخت سرد ہوائیں چل رہی ہیں گزشتہ تین دن سے اور ساتھ میں مسلسل بارش، باہر نکلنا دوبھر ہوگیا۔ صبح کے وقت گاڑیوں پر سے لوگ برف ہٹاتے دکھائی دیتے ہیں۔ درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ۔
سخت سرد ہوائیں چل رہی ہیں گزشتہ تین دن سے اور ساتھ میں مسلسل بارش، باہر نکلنا دوبھر ہوگیا۔ صبح کے وقت گاڑیوں پر سے لوگ برف ہٹاتے دکھائی دیتے ہیں۔ درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2008 #959 یہاں موسم ایکدم سے بدل گیا ہے۔ کل سارا دن بادل چھائے رہے۔ آج بھی بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن بارش کہیں کہیں ذرا ذرا سی ہوئی ہے۔
یہاں موسم ایکدم سے بدل گیا ہے۔ کل سارا دن بادل چھائے رہے۔ آج بھی بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن بارش کہیں کہیں ذرا ذرا سی ہوئی ہے۔
عزیزامین محفلین نومبر 3، 2008 #960 بارش ہو سکتی ہے در جہ حرارت موجودہ 6 کم سے کم منفی5 زیادہ سے زیادہ 11