یہاں تو آج بھی گرمی ہی ہے۔
ابھی پورے ڈھائی ماہ باقی ہیں سردی آنے میں۔
کہاں پہ؟
ہمارے ہاں تو بارش (جو چند دن پہلے ہوئی تھی) کے بعد موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے، صبح تو کافی ٹھنڈی ہوتی ہے
والسلام، نوید
موسم ابر آلود اور ٹھنڈ کا زور بڑھتا ہوا۔
آج بارش نہیں ہوئی، ہو سکتا ھے رات کو ہو جائے
اب آپ نے بارش کا نام لے کے مجھے جلانے کی کوشش کی تہ میں نے اپ کی چٹنی بنا دینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پھر نا کہیے گا بتایا نہیں تھا