سورج کو چھوڑیں "چاند" تو نظر میں ہے ناں۔
چاند تو آس پاس کئی منڈلا رہے ہیں ۔ مگر کوئی ایک میری کھڑکی پر آئے بھی نا !
ویسے کچھ اسی طرح کی ایک نظم امجد اسلام امجد نے بھی کہی تھی ۔ مگر ابھی یاد نہیں ۔
شمشاد بھائی یہاں کے چاند کے حجم تواتنے کم ہوتے ہیں کہ ایک کھڑکی سے بیک وقت کئی نظر آسکتے ہیں ۔کھڑکی کا سائز چاند کے حجم سے مناسبت نہ رکھتا ہو گا۔ اس پر تھوڑا غور کر لیں۔