منفی آٹھ اور مطلع صاف۔ بہت خوبصورت لگ رہا ہے :)
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2007 #942 اس وقت رات کے ایک بجے ہوا میں تھوڑی سی ٹھنڈک ہے۔ درجہ حرارت لیکن ابھی بھی 21 ہے۔
زینب محفلین نومبر 29، 2007 #945 یہاں تو بس اے سی ہی بند ہوا ہے پر پوری طرح نہیں۔۔دین میں کچھ وقت اے سی چلانا پڑتا ہے۔رات میں موسم اچھا ہو گیا ہے۔۔۔
یہاں تو بس اے سی ہی بند ہوا ہے پر پوری طرح نہیں۔۔دین میں کچھ وقت اے سی چلانا پڑتا ہے۔رات میں موسم اچھا ہو گیا ہے۔۔۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 29، 2007 #950 بادل آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں اور چاند بھی ساتھ دے رہا ہے۔ منفی پانچ درجہ حرارت (یا درجہ یخ)
حسن علوی محفلین نومبر 30، 2007 #954 ملا جلا موسم ھے، زیادہ ٹھنڈ نہیں آج۔ بادل چھائے ہیں ہمیشہ کی طرح اور درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ
عمر سیف محفلین نومبر 30، 2007 #956 کل رات موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ سارا دن ہوتی رہی۔ موسم بہت سرد ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت 10 سیٹی گریڈ ۔۔
کل رات موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ سارا دن ہوتی رہی۔ موسم بہت سرد ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت 10 سیٹی گریڈ ۔۔
حسن علوی محفلین نومبر 30، 2007 #958 شام سے بہت تیز بارش ہو رہی تھی کچھ دیر پہلے تھمی۔ ٹھنڈ بدستور برقرار