موسم کا حال!

زینب

محفلین
اب شائد آپ غصہ ہو رہی ہیں
چلیں کوئی بات نہیں اسی لئے تو کہتے ہیں
سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔

آپ کا تعلق اج کل کے مولوی حضرات سے لگتا ھے جنہیں اپنے نہیں دوسروں کے اعمال کی فکر ھوتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ اپنی فکر کریں میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شکر ہے اللہ کا کے زینب سے ملاقات ہوگئی
بہت دن ہوگئے تھے کسی کو تپائے ہوئے
چلیں جی اب آپ آرام کریں
میں تو بس ذرا مذاق میں آپ کو تپا رہا تھا
معاف فرمائے گا
 
تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا
بہت دنوں بعد مزا آیا ہے
چلیں اب غصہ تھوک دیں میں تو بس ذرا منہ کا ذائقہ تبدیل کر رہا تھا
اب جانے کا وقت ہورہا ہے
رب راکھا
 
Dilkash

محفلین
کون سا انداز گفتگو دلکش۔۔۔۔۔۔؟اپ مخالفت برائے مخالفت نا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو زاتی طور پے مجھ سے کوئ مسئلہ ھے جسے کہ اپ کھتے ھو زینب لڑکا ھے تو۔۔۔۔۔۔msnپے یا کسی اور طریقے سے حل کر سکتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پلیز غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کینے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ًمحترمہ صحیح یہ ھے کہ کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ ایک ممبر چاہے کتنا ہی سنئیر کیوں نہ ہو دوسرے کو سٹوپڈ کہے۔۔۔۔۔اسکا مطلب یہ ہوا کہ پھر یہ فورم ھر کسی کے لئے نہیں صرف فیملی ممبرز کے لئے ھوگا۔۔۔ایڈمن اس بات کا نوٹس لیں۔

شعر میں نے اپکے لئے نہیں لکھا۔۔
اپ جیسے بھی ہیں مکمل سٹوپڈ ھرگز نہیں۔۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

یہاں تو موسم بہت گرم ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا
بہت دنوں بعد مزا آیا ہے
چلیں اب غصہ تھوک دیں میں تو بس ذرا منہ کا ذائقہ تبدیل کر رہا تھا
اب جانے کا وقت ہورہا ہے
رب راکھا

تیلے بھائی ۔ کیسے ہو ؟ بھابھی کیسی ہیں ؟ آج بڑے دنوں بعد دکھائی دئیے ہیں وہ بھی ایسے :grin: اچانک ۔ مطلب کوئی پرانی دشمنی ہاتھ آئی آپکے ؟ :confused:

zzzbbbbnnnn.gif
 
ظفری

لائبریرین
یہاں موسم آج بہت خوشگوار ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے ۔ اور نسبتاً ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
تیلے بھائی ۔ کیسے ہو ؟ بھابھی کیسی ہیں ؟ آج بڑے دنوں بعد دکھائی دئیے ہیں وہ بھی ایسے :grin: اچانک ۔ مطلب کوئی پرانی دشمنی ہاتھ آئی آپکے ؟ :confused:

zzzbbbbnnnn.gif
اللہ کا کرم ہے باجو سب ٹھیک ٹھاک ہے بس آجکل کچھ مصروفیات زیادہ ہوگئی ہیں
بھابھی اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہے اور اسوقت آپ تمام لوگوں کی دعا کی بہت بہت ضرورت ہے ہم دونوں کو۔
آپ سنائیں کیسا رہا آپکا ٹرپ
 
ہاں ضرور میں دعاُ کروں گی ۔ آپ دونوں کے لئیے ۔ :)
ٹرپ بہت خوشگوار رہا بہت انجوائے کیا یہاں اسکا حال تفصیل ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7084&page=15
 
Top