موسم کا حال!

فاتح

لائبریرین
آپ تو کویت جانے والے تھے نا فاتح بھائ:confused:
جی! کویت سے تو اسی دن شام کو واپس بھی آ گیا تھا۔
اب گو دلوں کے فاصلے بہت بڑھ گئے ہیں لیکن زمینی فاصلے گھٹ گئے ہیں اور عمان اور کویت وغیرہ جانے میں تو اتنی دیر بھی نہیں لگتی جتنی کبھی فیڈرل بی ایریا سے کیماڑی جانے میں لگتی تھی۔;)
 
زینب

محفلین

ٹھیک کہتے ہیں آپ عمان تو میں بھی گئ ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پاس ہی تو ہے۔۔۔۔اپنی گاڑی پے 4 ساڑھے 4 گھنٹے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائ یہ کیماڑی کہاں ہے۔۔۔۔۔؟
 
زینب

محفلین
میں نے کراچی نہیں دیکھا ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس دو بار گئ ھوں۔ائرپورٹ تک اس سے باہر نہیں۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
کیماڑی تو خاصا مشہور ہے۔
احمد رشدی نے کسی زمانہ میں ایک گانا بھی گایا تھا جو بے انتہا مشہور ہوا:
بندر روڈ سے کیماڑی
میری چلی رے گھوڑا گاڑی
بابو ہو جانا فٹ پاتھ پہ
 
زینب

محفلین
اچھا میں نے نہیں سئنا۔۔۔۔ویسے کراچی کے حالات ہی اکثر خراب رہتے ہیں کے کبھی جا ک دیکھنے کو دل ہی نہیں کیا۔۔۔۔۔۔
 
Top