موصل کا معرکہ

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

داعش کی بربريت اور اس کے قائدين کی سفاکی ايک بار پھر سب پر عياں ہو گئ جب عراق کی حکومت نے اس بات کی تصديق کی کہ داعش کے جنگجو اپنے بچاؤ کے ليے عام شہريوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہيں۔
يقينی طور يہ حکمت عملی ان درندوں کی حقيقت واضح کرتی ہے جو بدستوراس لغو دعوے پر قائم ہيں کہ وہ عراق کی عام عوام کے ليے نجات دہندہ ہيں۔

http://english.alarabiya.net/…/Iraq-ISIS-using-human-shield…

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

https://www.instagram.com/doturdu/
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عراقی بچوں کی جرات کو سلام

موصل ميں داعش کی يقینی شکست کا ايک اور ثبوت

داعش کے مسلط کرد قوانين سے نجات کے بعد بچے فٹ بال کھيلنے کے ليے گليوں ميں واپس آ گئے ہيں اور اپنی پسنديدہ ٹيموں کے بارے ميں رائے زنی بھی شروع ہو چکی ہے۔

بچوں نے جو جرسياں پہن رکھی ہيں ان پر موجود لوگو داعش کے دہشت گردوں نے "ممنوع" قرار دے کر نوچ ڈالے تھے۔ دوران کھيل ان پر گولہ باری کی جاتی تھی۔ اب بھی ان کے گھروں ميں بجلی اور پانی کی بنيادی سہولتيں بھی نہيں ہيں ليکن اس کے باوجود بچے اس بات پر خوش ہيں کہ وہ اپنا پسنديدہ کھيل پھر سے کھيل سکتے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
Fawad -

محفلین
اللہ سب پر رحم کرے
کاش ان بیرونی طاقتوں کی ھوس ختم ہوئے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

موصل ميں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کاروائ عراقی قيادت کے زير نگرانی ہو رہی ہے اور اس کا مقصد عراق کے عام شہريوں کو ان مجرموں کے چنگل سے آزاد کروانا ہے جو خوف اور دہشت کی مہم کے ذريعے عام لوگوں پر اپنی مرضی اور دقيانوسی سوچ مسلط کرنے کی خواہش رکھتے ہيں۔
اپنے ملک کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کروانے کے ليے مختلف مذہبی اورنسلی پس منظر کے لوگ عراقی افواج کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے ہيں

پر عراق میں یہ مسائل تو بیرونی دراندازی کی وجہ سے ہی ہیں
 
آخری تدوین:

Fawad -

محفلین
پر عراق میں یہ مسائل تو بیرونی دراندازی کی وجہ سے ہی ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

واقعات کا تسلسل، عالمی خدشات اور مختلف عالمی فورمز پر کی جانے والی بحث جو سال 2003 ميں فوجی کاروائ کے فيصلے پر منتہج ہوئ ان مظالم کی وجہ نہيں ہے جو آج آئ ايس آئ ايس عراقی عوام پر ڈھا رہی ہے اور زبردستی اپنی سوچ اور مرضی عام عوام پر مسلط کرنے پر بضد ہے۔ آپ کی رائے کی روشنی ميں اگر آئ ايس آئ ايس کوئ ايسی تنظيم ہوتی جو خطے ميں امريکی موجودگی کے نتيجے ميں ردعمل کے طور پر وجود ميں آئ ہوتی تو پھر اس منطق کے تحت تو اس تنظيم کا وجود سال 2011 ميں اس وقت ختم ہو جانا چاہیے تھا جب امريکی افواج نے سيکورٹی کے معاملات عراقی عوام کے منتخب جمہوری نمايندوں کے حوالے کر کے علاقے سے مکمل طور پر انخلاء کر ليا تھا۔

مگر ہم جانتے ہيں کہ صورت حال يہ نہيں ہے۔ اس گروہ کو تو تقويت ہی اس وقت ملی تھی جب امريکی افواج خطے سے نکل چکی تھيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔

عراق اور شام ميں امريکی قيادت ميں عالمی اتحاد کی کاوشوں سے داعش کے ہزاروں دہشت گرد ہلاک

50,000 Daesh members killed in Iraq, Syria: official+

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

موصل آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز..

ايک تہائ شہر اب عراقی فوجيوں کے قبضے ميں۔

پانچ ہزار سے زائد عراقی فوجی شہر کی جانب گامزن

Mosul_second_phase.jpg

https://urdu.alarabiya.net/ur/middl...مرحلے-کا-آغاز-داعشیوں-کی-لاشیں-سڑکوں-پر-.html

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
Fawad -

محفلین

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

image.jpg

عراقی افواج اوراتحاديوں کی اجتماعی کاوشوں کے مثبت نتائج - مشرقی موصل کے بعد اب شہر کا مغربی حصہ توجہ کا مرکز

مغربی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن شروع

Us Dot
 
ربیع م

ہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!
 
عثمان

امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔
اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
 
فلوجہ کی جنگیں کسی کو بھولی نہیں ابھی تلک!
اور زمین پر امریکی نالائقیوں سے ساری دنیا واقف ہے!
 
مدیر کی آخری تدوین:
امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔
اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
ہمارے شکووں پر اگر امریکی فوج چل رہی ہے تو کیا کہنے
 
Top