یاز
محفلین
نہیں۔ابھی تلک آپریشن ختم نہیں ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟
لڑائی کا ممکنہ سخت ترین مرحلہ ابھی شروع ہی نہیں ہوا شاید۔
نہیں۔ابھی تلک آپریشن ختم نہیں ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ سب پر رحم کرے
کاش ان بیرونی طاقتوں کی ھوس ختم ہوئے
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹاپنے ملک کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کروانے کے ليے مختلف مذہبی اورنسلی پس منظر کے لوگ عراقی افواج کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے ہيں
موصل ميں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کاروائ عراقی قيادت کے زير نگرانی ہو رہی ہے اور اس کا مقصد عراق کے عام شہريوں کو ان مجرموں کے چنگل سے آزاد کروانا ہے جو خوف اور دہشت کی مہم کے ذريعے عام لوگوں پر اپنی مرضی اور دقيانوسی سوچ مسلط کرنے کی خواہش رکھتے ہيں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
پر عراق میں یہ مسائل تو بیرونی دراندازی کی وجہ سے ہی ہیں
فواد صاحب کوئی اندازہ کہ اس گروہ کے دہشت گردوں کی تعداد کتنی ہے؟عراق اور شام ميں امريکی قيادت ميں عالمی اتحاد کی کاوشوں سے داعش کے ہزاروں دہشت گرد ہلاک
مسلم امہ کا کوئی وجود نہیں۔ صرف دہشت پسند ہیں اور معصوم نہتے عواماور وہ بھی اس منطق کے تحت کہ اس قسم کی کاروائ سے مسلم امہ کے اتحاد کو ٹھيس پہنچے گی؟
ہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
عراقی افواج اوراتحاديوں کی اجتماعی کاوشوں کے مثبت نتائج - مشرقی موصل کے بعد اب شہر کا مغربی حصہ توجہ کا مرکز
مغربی موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن شروع
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
Us Dot
امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔ہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!
فلوجہ کی جنگیں کسی کو بھولی نہیں ابھی تلک!امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔
اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
آپ تو پھر نا سمجھ ہوئےہم تو سمجھے تھے بہادر امریکی افواج نے دو دن میں یہ معرکہ سر کر لیا ہو گا!!!!!!
ہمارے شکووں پر اگر امریکی فوج چل رہی ہے تو کیا کہنےامریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔
اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
امریکہ کی کامیابیاں اور ناکامیاں بے شک سامنے ہیں۔فلوجہ کی جنگیں کسی کو بھولی نہیں ابھی تلک!
اور زمین پر امریکی نالائقیوں سے ساری دنیا واقف ہے!
آپ کے شکووں کی پروا کیوں انہیں؟ہمارے شکووں پر اگر امریکی فوج چل رہی ہے تو کیا کہنے