موصل کا معرکہ

اے خان

محفلین
خون کی ندیاں بہا کر کچھ لوگ معذرت بھی کرتے ہیں. کتنا آسان ہے. اپنی خلاصی کرنا،
انسانیت کا لبادہ اوڑھے یہ کالی بھیڑیں ہیں.
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

عراقی شہريوں پر چھائے داعش کے ظلم کے بادل چھٹنے لگے
شہر اور تعليمی ادروں کی رون‍قيں بحال ہونے لگيں​

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot

Fawad -

محفلین
ہم جیسے غریب ملکوں کو جنگ میں الجھا کر اسلحہ بیچتا ہے.

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی معيشت ترقی کے ليے دفاع کی صنعت پر انحصار نہيں کرتی۔ يہ بھی ياد رہے کہ صرف اسلحہ سازی ہی وہ واحد صنعت نہيں ہے جس ميں امريکہ عالمی درجہ بندی ميں سبقت لیے ہوئے ہے۔ چاہے وہ تعليم ،زرعات، آئ – ٹی ،جہاز سازی يا تفريح کی صنعت ہو، امريکی معيشت کسی ايک صنعت پر انحصار نہيں ہے۔

يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ امريکہ جنگ يا تشدد سے متاثرہ علاقوں کو معاشی اور سازوسامان پر مبنی امداد مہيا کرنے والوں ممالک ميں سر فہرست ہے۔

اس بات کی کيا منطق ہے کہ امريکہ دانستہ فوجی کاروائيوں اور جنگوں کی ترغيب اورحمايت کرے اور پھر متاثرہ علاقوں کی مدد کے ليے اپنے بيش بہا معاشی اور انسانی وسائل بھی فراہم کرے؟

اعداد وشمار اور عملی حقائق اس تھيوری کو غلط ثابت کرتے ہيں

جہاں تک موصل ميں جاری تنازعے کا تعلق ہے تو میں چاہوں گا کہ آپ گزشتہ چند برسوں کے دوران سامنے آنے والی ان خبروں کو بھی ملحوظ رکھيں جن ميں عراقی حکومت نے متعدد بار امريکہ سے داعش کے خلاف جاری جنگ ميں معاونت کی اپيل کی ہے۔

عراق نے مزيد امريکی فوجی بھجوانے کی اپيل کر دی۔

http://www.cbsnews.com/news/iraq-us-troops-mosul-offensive-america-prepared-to-provide-them/

عراق نے جنگجوؤں کے خلاف فضائ بمباری کے ليے امريکہ سے باضابطہ درخواست کر دی۔

عراق رہنما نے داعش کے خلاف جاری لڑائ کے ضمن ميں مزيد امداد کی درخواست کر دی

https://www.nytimes.com/2014/12/04/...-seeks-additional-aid-in-isis-fight.html?_r=0

کيا آّپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ عراق کی حکومت کی جانب سے مدد کی ان درخواستوں کے بعد امريکی ردعمل اور امداد کو محض اسلحہ بيچنے کی خواہش قرار ديا جا سکتا ہے، خاص طور پر اس تناظر ميں جبکہ امريکہ 68 ممالک کے اس عالمی اتحاد کا محض ايک جزو ہے جس نے داعش کے مشترکہ خطرے کے خلاف کاوشوں کا اعلان کيا ہے؟​

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Coalition_Military_support.jpg

داعش کے خلاف جاری جنگ ميں عالمی اتحاد عراقی عوام کے ساتھ

The Global Coalition - Working to Defeat ISIS

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
ربیع م

محفلین
’موصل میں شہریوں کی ہلاکتیں ممکنہ ’جنگی جرائم‘: ایمنیسٹی

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس ماہ ہونے والے حملوں میں سینکڑوں عام شہریوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

تنظیم نے موصل پر فضائی حملوں کے دوران ایک 'تشویش ناک رجحان' دیکھا ہے جس میں پورے پورے خاندانوں کو تباہ کر دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق 17 مارچ کو مغربی موصل کے علاقے جدیدہ میں ہونے والے ایک اتحادی حملے میں کم از کم ڈیڑھ سو عام شہری مارے گئے تھے۔
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Daesh-destruction-_Coalition-rebuilding.jpg

داعش کی تباہ کاریاں اورعالمی اتحادیوں کی تعمیر نو!

سال 2017 میں عراق اور شام میں انسانی آبادی کی بحالی اور استحکام کیلئے 2 ارب ڈالز کی امداد پر اتفاق​

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Schools-coming-back-on.jpg
داعش کی تباہ کاریاں اورعالمی اتحادیوں کی تعمیر نو!

عراقی عوام کی آباد کاری کی کوششوں کے نتیجے میں 30 ہزار بچوں کا منقطع تعلیمی سلسلہ جاری ہو چکا ہے۔
داعش کے خلاف عالمی قوتوں کے اتحاد کی کامیابی

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
سیدھا حل ہے کہ امریکہ کا پادشاہ مسلم ہوجائے
فواد کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ہمارا پیغام ٹرمپ تک پہنچادیں
ہم امریکہ اور امریکیوں کی فلاح چاہتے ہیں اور امریکہ کو عظیم تر بنانا چاہتے ہیں۔ اسکا ایک ہی طریقہ ہے کہ ٹرمپ مسلماں ہوجاوے
 
Fawad -

محفلین
ہم امریکہ اور امریکیوں کی فلاح چاہتے ہیں اور امریکہ کو عظیم تر بنانا چاہتے ہیں۔ اسکا ایک ہی طریقہ ہے کہ ٹرمپ مسلماں ہوجاوے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔

اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کا محرک مذہب نہيں ہوتا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔

اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کا محرک مذہب نہيں ہوتا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

امریکہ مذہبی لوگوں کا گھر ہے
اسی لیے امریکہ کہتا ہے
ان گاڈ وی ٹرسٹ
فلاح اسی میں ہے
اسلام یہی کہتا ہے
اسی لیے عظمت کا راز اسلام میں ہے
لہذا امریکہ کا مسلمان ہونا ہے امریکہ کی عظمت ہے
 
Fawad -

محفلین
لیکن یہ پالیسیاں بنانے والے تو خود مذہب کے پیروکار ہیں!
روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں۔۔۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کی رائے غير منطقی دليل پر مبنی ہے۔ کيونکہ امريکہ بحيثيت ملک اور امريکی عوام کی ترجمان حکومت کسی بھی ايک مذہب يا اس کے ماننے والوں کے خلاف جنگ کر ہی نہيں سکتی ہے۔ اس قسم کی سوچ تو نا صرف يہ کہ امريکی آئين کی بنيادی اساس ہی کی نفی ہے بلکہ ان قواعد وضوابط کو بھی نظرانداز کر ديتی ہے جو امريکی قوم کے آباؤ واجداد نے بڑی تفصيل کے ساتھ وضع کيے تھے۔

اس حوالے سے کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے۔ امريکہ نے نا تو ماضی ميں دنيا بھر کے عام مسلمانوں کے خلاف جنگ کی ہے اور نا ہی مستقبل ميں مسلم امہ کے خلاف جنگ کا کوئ امکان موجود ہے۔

آپ اس بات کی کيا توجيہہ پيش کريں گے کہ ايک جانب تو يہ الزام لگايا جائے کہ امريکہ دنيا بھر ميں مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہا ہے اور دوسری جانب امريکی سرحدوں کے اندر مسلمانوں کو ترقی کرنے کے وہ تمام مواقع بھی فراہم کيے جا رہے ہيں جو کسی بھی اور عام شہری کو ميسر ہوتے ہيں؟

اگر آپ کی دليل کی بنياد عالمی دہشت گردی کے خلاف جاری مشترکہ کاوشوں ميں امريکی کردار کے حوالے سے ہے تو اس ضمن ميں يہ واضح رہے کہ امريکہ تن تنہا دہشت گردی کے خاتمے کی ان کوششوں ميں شريک نہيں ہے۔

ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ واضح رہے کہ 68 ممالک پر مبنی اتحاد جو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں ميں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، تاريخ کا سب سے بڑا اتحاد ہے۔ يہ ايک متنوع گروپ ہے جس ميں کئ سرکردہ اسلامی ممالک شامل ہيں اور اس گروپ کا ہر رکن سول اور عسکری کاوشوں ميں اپنا مخصوص کردار ادا کر رہا ہے۔

مسلم ممالک سميت 23 اتحادی ممالک کے قريب نو ہزار سے زائد فوجی عراق اور شام ميں داعش کو شکست دينے کے ليے مل کر کاوشيں کر رہے ہيں۔ اپنے شراکت داروں کے تعاون اور باہم کاوشوں کے ذريعے داعش کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے عمل ميں اس عالمی اتحاد کو خاطر خواہ کاميابياں حاصل ہوئ ہيں۔ علاوہ ازيں داعش کے خلاف برسرپيکار قوتوں کی عسکری صلاحيتوں ميں اضافہ بھی ممکن ہو سکا ہے۔

دنيا ميں پچاس سے زائد اسلامی ممالک موجود ہيں اور امريکہ کے ان ميں سے اکثر ممالک کے ساتھ باہمی تفہيم کی بنياد پر خوشگوار تعلقات قائم ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Afghanistan_Daesh_leader.jpg

داعش کی شکستوں کا سلسلہ جاری ۔۔ مغربی موصل ميں ايک کامياب فوجی
کاروائی میں داعش کے سرغنہ سميت متعدد دہشتگرد ہلاک

موصل: داعش کے خلاف آپریشن،32 دہشت گرد ہلاک | TRT اردو

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Top