موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
چاچو بھی غائب ہیں ویسے مغل صاحب بھی محفل آجاتےہیں لیکن یہاں کم ہی آتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
خالی آتے ہیں یا پھر کچھ ساتھ لاتے ہیں
ویسے میرا خیال ہے محفل میں حاضری رجسٹر ہونا چاہیئے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے اگر طوفان آ جاتا تو تھوڑی دیر تو رکنا پڑتا۔ لیکن یہ تو خود ہی طوفان کی طرح بڑھ رہی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ ہندوستان سے بھی چھو کر گئی ہو، یہاں پاکستان جتنی تو نہیں، لیکن مہنگائی کا عالم تیز ہی ہے۔ بڑے جانور کا حصہ چار عددی ہو چکا، بلکہ 1300 تک ہے!! اور بکرے تو چار پانچ ہزار سے شروع ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
غالبا آپکو پاکستان میں مہنگائی کا علم نہیں
پاکستان میں بکرے 10 ہزار سے شروع ہوتے ہیں
اور گائے میں ایک حصہ4500 سے شروع ہوتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top