ٹھیک ہے، جہاں خوشی ہو وہاں خوشی کے مارے الف بے بھلا دی جاتی ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 13، 2010 #381 ٹھیک ہے، جہاں خوشی ہو وہاں خوشی کے مارے الف بے بھلا دی جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #383 جناب وہ پیا دیس سدھار چکی ہیں، اس لیے اب مشکل ہی ہے کہ یہاں نظر آئیں۔
وجی لائبریرین نومبر 13، 2010 #384 چاچو بھی غائب ہیں ویسے مغل صاحب بھی محفل آجاتےہیں لیکن یہاں کم ہی آتے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #385 حافظ آباد نہ چلے گئے ہوں۔ مغل صاحب نے ابھی آنا شروع کیا ہے محفل میں۔
وجی لائبریرین نومبر 13، 2010 #386 خالی آتے ہیں یا پھر کچھ ساتھ لاتے ہیں ویسے میرا خیال ہے محفل میں حاضری رجسٹر ہونا چاہیئے
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #397 ظاہر ہے اگر طوفان آ جاتا تو تھوڑی دیر تو رکنا پڑتا۔ لیکن یہ تو خود ہی طوفان کی طرح بڑھ رہی ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 15، 2010 #398 عین ممکن ہے کہ ہندوستان سے بھی چھو کر گئی ہو، یہاں پاکستان جتنی تو نہیں، لیکن مہنگائی کا عالم تیز ہی ہے۔ بڑے جانور کا حصہ چار عددی ہو چکا، بلکہ 1300 تک ہے!! اور بکرے تو چار پانچ ہزار سے شروع ہیں۔
عین ممکن ہے کہ ہندوستان سے بھی چھو کر گئی ہو، یہاں پاکستان جتنی تو نہیں، لیکن مہنگائی کا عالم تیز ہی ہے۔ بڑے جانور کا حصہ چار عددی ہو چکا، بلکہ 1300 تک ہے!! اور بکرے تو چار پانچ ہزار سے شروع ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #399 غلط نہیں کہہ رہا تو پاکستان میں دس ہزار سے کم کوئی بکرا نہیں ملے گا۔
وجی لائبریرین نومبر 15، 2010 #400 غالبا آپکو پاکستان میں مہنگائی کا علم نہیں پاکستان میں بکرے 10 ہزار سے شروع ہوتے ہیں اور گائے میں ایک حصہ4500 سے شروع ہوتا ہے
غالبا آپکو پاکستان میں مہنگائی کا علم نہیں پاکستان میں بکرے 10 ہزار سے شروع ہوتے ہیں اور گائے میں ایک حصہ4500 سے شروع ہوتا ہے