سالوں کی عمر سے یہ تجربہ تھوڑا ہی ملتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2011 #903 صحیح ہی کہہ رہا ہوں۔ ہر دور میں یہی کھوکھلے نعرے سُننے کو ملتے ہیں۔
غ غیاث محفلین جنوری 3، 2011 #909 آپکی طرح فارغ تو نہیں بیٹھے سارے اتنی بھی کیا جلدی ہے۔ صبر بھی کر لیا کریں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2011 #910 فارغ تو خیر ہم بھی نہیں لیکن اردو محفل میں آنا بھی ضروری ہے۔ بس آپ یہ دھیان رکھیں کہ یہ دھاگہ حروف تہجی کے لحاظ سے پیغام لکھنے کا ہے۔ میں نے حرف ف سے پیغام شروع کیا ہے تو آگے آنے والا رکن حرف ق سے پیغام شروع کرئے گا۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
فارغ تو خیر ہم بھی نہیں لیکن اردو محفل میں آنا بھی ضروری ہے۔ بس آپ یہ دھیان رکھیں کہ یہ دھاگہ حروف تہجی کے لحاظ سے پیغام لکھنے کا ہے۔ میں نے حرف ف سے پیغام شروع کیا ہے تو آگے آنے والا رکن حرف ق سے پیغام شروع کرئے گا۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
الف عین لائبریرین جنوری 4، 2011 #911 قہقہہ لگانے کو جی چاہ رہا ہے، لیکن غیاث برا نہ مانئے، آپ کو کم از کم ایک دھاگے کی تو سمجھ آ گئی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2011 #916 نہیں ہے ناں سمجھانے والے کا قصور، تو پھر سمجھنے والا کا قصور ہو گا۔