الف عین
لائبریرین
حیران نہ ہوں درویش، اس دھاگے میں الف بے یاد کرنی ہوتی ہے۔ یعنی الف کے بعد ب سے لکھنا ہوتا ہے۔ شمشاد نے ث سے شروع کرتے ہوئے لکھا تھا
چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے پھر بتاتا ہوں کہ یہ الف بے پے کا دھاگا ہے۔
اور اب میں ح سے شروع کر کے لکھ رہا ہوں،
’حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔۔‘
اب تم یا کوئی اور ’خ‘ سے شروع ہونے والا جملہ لکھے گا۔
چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے پھر بتاتا ہوں کہ یہ الف بے پے کا دھاگا ہے۔
اور اب میں ح سے شروع کر کے لکھ رہا ہوں،
’حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔۔‘
اب تم یا کوئی اور ’خ‘ سے شروع ہونے والا جملہ لکھے گا۔