یہ دھاگہ اپنی نصف سنچری مکمل کر چکا ہے۔ اب آپ الف سے لکھیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2010 #2 اللہ اللہ! نصف سنچری مکمل ہو گئی۔ اس پر تو اس دھاگے کو ایوارڈ دیا جاناچاہئے
الف عین لائبریرین ستمبر 29، 2010 #3 ب سے تو نہیں لکھا جوجو؟ خیر اب کوئی پ سے ہی لکھ کر لیک پر آ جائے۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 29، 2010 #4 پوچھنا چاہ رہا تھا کہ ایوارڈ پچاسویں قسط شروع کرنے والے کو جائے گا ناں؟
الف عین لائبریرین ستمبر 30، 2010 #6 ٹھیک ہے تو انعام تمہارا ہوا۔۔ لیکن انعام کون دے گا اور کیا ہو گا؟
ط ط طالب محفلین ستمبر 30، 2010 #14 ذرا دال چاول سے نکل کر ہی سوچ لیں "اور بھی غزائیں ہیں دنیا میں ان کے سوا"
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2010 #15 رہنے ہی دیں، ہونے کو تو گوشت مرغا بھی ہے لیکن دال چاول ہی مل جائے تو غنیمت ہے۔