جی چاہے گا تو آجائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #44 خبردار، حافظ صاحب کو ادھر ہی روک لیں نہیں تو چائے بھی نہیں ملے گی۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #51 شام کی چائے میں تو کچھ نمکین ہوتا ہے اکثر آپ کونسے وقت کی دعوت دے رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2010 #58 فرصت نہیں لینے دیتے ہوں گے بچے۔ پانچ بچوں کو سنبھالنا بھی تو خاصا کام ہے۔