بہت ہو گیا ٹینشن، اب تو چائے کی ضرورت ہونے لگی۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 27، 2010 #212 ذرا یہ بتاؤ کہ کراچی میں رہنے کے بعد کہیں جانے میں ڈر لگ سکتا ہے کیا؟
خواجہ طلحہ محفلین اکتوبر 28، 2010 #217 خیر سے شہر ،صوبے اور ملک مل کر ہی تو بین الاقوام بناتے ہیں۔تو پھر حد اور پرہیز کیسا؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 28، 2010 #219 ڈ سے پوسٹ لکھ گئی تھی پھر ا کے د سے لکھ رہی ہوں یہ اوپر ترتیب الٹی سیدھی کیوں ہو گئی ۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2010 #220 ذرا پھر سے دیکھو، کہاں ہے ڈ سے مراسلہ؟ کہیں خواب میں تو نہیں لکھ رہی تھیں؟