واہ واہ کہیے اور کیا کہنا ہے؟
الف عین لائبریرین نومبر 21، 2010 #442 ہاں، سوائے اس کے کہ ہر وقت ٹپکنا شروع ہو جائے، تب رو اس کا علاج کرنا ہوگا، کچھ کہنا بے کار ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #443 یہاں اس وقت صبح کے 11 بجکر 20 منٹ ہوئے ہیں۔ موسم بہت اچھا ہے۔ دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن گرمی نہیں ہے۔ موسم کا حال ختم ہوا۔
یہاں اس وقت صبح کے 11 بجکر 20 منٹ ہوئے ہیں۔ موسم بہت اچھا ہے۔ دھوپ نکلی ہوئی ہے لیکن گرمی نہیں ہے۔ موسم کا حال ختم ہوا۔