ڈاکٹر کے پاس جانا تھا شمشاد بھائی۔ سیلف میڈیکیشن اچھی بات نہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2010 #562 ذرا سی بھی ہمت ہوتی تو اسی وقت چلا جاتا، خیر ابھی ڈاکٹر کے پاس سے ہی ہو کر آ رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2010 #565 سر درد تو خیر نہیں تھا، البتہ گلا خراب ہوا تھا جس کی وجہ سے بخار ہو گیا تھا۔
خواجہ طلحہ محفلین دسمبر 7، 2010 #571 ابن سعید نے کہا: طلحہ بھائی آپ پیلے پیلے سے کیوں ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کچھ وجہ ہو۔
ابن سعید نے کہا: طلحہ بھائی آپ پیلے پیلے سے کیوں ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کچھ وجہ ہو۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2010 #574 قبلہ پسینہ آ رہا ہے مارے خوف کے اور آپ کہتے ہیں کہ فکر کی کوئی بات نہیں!
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2010 #578 گھبرا گئے تھے غالباً خواجہ صاحب جوق سے آگے جانے کی بجائے پیچھے کو چل دیئے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 7، 2010 #580 میں تو نہیں گھبراتا، بقول محفلینس کے۔۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کی باتوں میں