موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ہم ہی بتا دیتے ہیں، آج کل بم دھماکوں اور گولی لاٹھی کا اتنا ذکر ہوتا ہے کہ گولی یاد آ جاتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
پھر بھی جناب اب اگر آپ دیکھیں ہی نیوز چینل تو پھر ایسی چیزیں ہی نظر آئینگی نا
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک تو نہیں کہ سکتا
لیکن بہت سارے معلوماتی چینل بھی موجود ہیں انکو دیکھ لیا کریں
 

الف عین

لائبریرین
ثبوت تو نہیں دے سکتا کہ میں ایک بھی چینل نہیں دیکھ سکتا۔۔ اس پر یاد آیا، کل سے منصف اردو ٹی وی چینل شروع ہوئی ہے۔ جو 86 ملکوں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ کیا سعودی اور پاکستان میں دستیاب ہے؟ یہ روزنامہ منصف والے خان لطیف خان کا کارنامہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چاہتا تو ہوں کہ میں بھی دیکھوں لیکن میرے پاس تو ٹی وی ہی نہیں ہے تو کیسے دیکھوں۔
 

الف عین

لائبریرین
غال تو ہمارا بھی یہی ہے، سنتے ہیں کہ ٹی وی ایک چیز ہوتی ہے جس میں تصویریں چلتی پھرتی نظر آتی ہیں اور یہ بیوی سے قطعی مختلف چیز ہوتی ہے، اس کا منہ بند کیا جا سکتا ہے۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top