ڈیڑھ بجنے میں ابھی دو گھنٹے باقی ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #262 ڈرنا ہی چاہیے ہر وقت، مشتاق احمد یوسفی ایک جگہ لکھتے ہیں “خوف الٰہی و اہلیہ سے ان کا چہرہ پیلا ہو گیا تھا۔“
ڈرنا ہی چاہیے ہر وقت، مشتاق احمد یوسفی ایک جگہ لکھتے ہیں “خوف الٰہی و اہلیہ سے ان کا چہرہ پیلا ہو گیا تھا۔“
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #268 صحیح لفظ تو شادی شدہ ہی ہے لیکن آجکل کے مہنگائی کے دور میں شادی شدہ کو تو شہید ہی سمجھیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #280 مجھے قصے کا تو علم نہیں، جنہوں نے یہ قصہ چھیڑا تھا وہی کچھ بتا سکتے ہیں۔