سب کا تو مجھے معلوم نہیں، البتہ مجھے الف بے اچھی طرح یاد ہے۔
mfdarvesh محفلین جنوری 11، 2011 #22 شائد اردو الف بے یاد رکھنا مشکل ہے انگریزی کی نسبت، استعمال کم ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #23 صبح، دوپہر شام ایک دفعہ الف سے یے تک دُہرا لیا کیجیے، صرف چالیس دن، پھر نہیں بھولے گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #25 طریقہ آپ کا بتایا ہوا بھی صحیح ہے۔ یہ لیں پھر : ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے۔
طریقہ آپ کا بتایا ہوا بھی صحیح ہے۔ یہ لیں پھر : ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2011 #31 کیا کبھی دستخط بھی نہیں کیے کسی کاغذ پر یا وہ بھی سکین کر کے کمپیوٹر میں ڈالے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2011 #33 لنڈی کوتل سے لیکر لانڈھی تک ذرا یہ تو گن کر بتائیں کہ کتنے لوگ ای دستخط کر سکیں گے۔