غلطی سے بھی انہیں سکون کی دشمن نہ کہیں، نہیں تو انہوں نے سارے سکون کو درہم برہم کر دینا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2011 #61 غلطی سے بھی انہیں سکون کی دشمن نہ کہیں، نہیں تو انہوں نے سارے سکون کو درہم برہم کر دینا ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 15، 2011 #70 نہیں اب اس کی ضرورت نہیں ہے۔چھلانگ کی، تمہارے مشورے کی بات نہیں کر رہا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 15، 2011 #75 بخدا اپیا یوں تو نہ کہیں کہ اجنبیت کا احساس ہو۔ اور ہاں بچوں ہو ہمارا پیار دیجئے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2011 #76 بات یہ ہے عندلیب کہ آپ کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں اور وہ بھی اس دھاگے میں۔