ٹوکری میں ڈال کر بھیج دیا ہو گا کہیں پ کو۔
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2011 #502 ثابت کریں کہ ٹوکری میں ڈال کر بھیجا ہے، ڈبے میں ڈال کر نہیں بھیجا۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 17، 2011 #505 ح زیادہ بہتر رہے گا بیچنے کے لیے میرے لیے تو یہ بھی مشکل بنا رہا ہے
الف عین لائبریرین فروری 17، 2011 #506 خ سے خرم تو مجھ کو آسانی سے مل گیا خ بھگتانے اور خرم سے بات کرنے کو۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 17، 2011 #507 دیکھ لیا سر جی میں نے آپ کا پیغام مجھے خوشی ہوئی جو آپ نے مجھ سے بات کی آپ کیسے ہیں
الف عین لائبریرین فروری 19، 2011 #520 عام طوطے بھی ٹیں ٹیں کر کے ہنگامہ کر دیتے ہیں، شمشاد کا خاص طوطا کیا کرتا ہے؟