غصے میں ہو تو کچھ زیادہ ہی ہنگامہ کرنے لگ جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2011 #525 گھر میں تو تالے میں نہیں ہوتا، ہاں باہر کہیں لے جاؤں تو تالا لگا کر رکھتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2011 #527 میں تو کہتا ہوں کہ لمبے دن اور چھوٹی راتیں پہلے ہی شروع ہو چکی ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 20، 2011 #530 ہے تو آپ کی بات درست لیکن یہاں ابھی تک رات کو سردی ہو جاتی ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کو ابھی تک ویسے لمبے دن اور چھوٹی راتیں شروع نہیں ہوئی
ہے تو آپ کی بات درست لیکن یہاں ابھی تک رات کو سردی ہو جاتی ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کو ابھی تک ویسے لمبے دن اور چھوٹی راتیں شروع نہیں ہوئی
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 20، 2011 #533 اب ہر بات کا مطلب بھی بتانا پڑے گا مجھے تو جون کے دن لمبے لگتے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2011 #535 پھر کہو گے کہ دسمبر کی راتیں لمبی لگتی ہیں، لیکن اب کوئی فائدہ نہیں، دسمبر گزرے ایک ماہ اور بیس دن گزر گئے۔
پھر کہو گے کہ دسمبر کی راتیں لمبی لگتی ہیں، لیکن اب کوئی فائدہ نہیں، دسمبر گزرے ایک ماہ اور بیس دن گزر گئے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 20، 2011 #536 تو کیا ہوا اگر دسمبر گزر گیا ہے راتیں تو اس کی لمبی ہی ہوتی ہیں نا
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 20، 2011 #538 ثابت کر کے بتاؤں کہ کیا فائدہ ہے ارے بھائی نیند اتنے سکون سے پوری ہوتی ہے کہ بس