صبح ضرور کسی انگریز کا منہ دیکھا ہو گا جو اردو کی بجائے انگریزی سُوجھ رہی تھی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2011 #861 صبح ضرور کسی انگریز کا منہ دیکھا ہو گا جو اردو کی بجائے انگریزی سُوجھ رہی تھی۔
وجی لائبریرین اپریل 5، 2011 #864 ظاہر ہوتا ہے آپ انگریزوں کے ساتھ کافی وقت گزار رہے ہیں آجکل ویسے طوطا کیا ہے
mfdarvesh محفلین اپریل 8، 2011 #879 تو آپ ہی کچھ ارشار فرما دیجیے، شروع میں کر دیتا ہوں اے خدا جو بھی مجھے پند شکیبائی دے اس کی آنکھوں کو مرے زخم کی گہرائی دے
تو آپ ہی کچھ ارشار فرما دیجیے، شروع میں کر دیتا ہوں اے خدا جو بھی مجھے پند شکیبائی دے اس کی آنکھوں کو مرے زخم کی گہرائی دے
تہذیب محفلین اپریل 8، 2011 #880 ثبوت کیا ہے کہ یہ انہی کی غزل کے اشعار ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مذاق ہے یہ ، بات کو آگے بڑھانے کی خاطر۔۔ )