موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ذرا بھی دل نہیں کرتا میرا تو حلوا کھانے کو، چائے پھر کبھی کبھی (بہت کبھی کبھی) پی لیتا ہوں۔
منع تو کسی نے نہیں کیا
 

mfdarvesh

محفلین
صحیح کہا آپ نے استاد محترم، آج پیالی کا لفظ بہت عرصے بعد پڑھا ہے، کپ اب عام ہو گیا ہے اور یہ لفظ تقریبا متروک ہو چکا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً یہاں بھی وہی صورتحال ہے کہ اعجاز بھائی کے جانے کے بعد یہ دھاگہ بھی سُنسان ہے۔
 

میم نون

محفلین
لیکن وہ تو مل ہی نہیں رہی پتہ نہیں کدھ رکھ کے بھول گیا ہوں :confused:

آہا مل گئی، ماؤس کے نیچے ماؤس پیڈ کے طور پر استعمال کر رہا تھا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top