گر آپ برا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں؟ آپ کا موڈ ہمیشہ جارحانہ کیوں ہوتا ہے؟
ع عندلیب محفلین جنوری 17، 2011 #101 گر آپ برا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں؟ آپ کا موڈ ہمیشہ جارحانہ کیوں ہوتا ہے؟
وجی لائبریرین جنوری 17، 2011 #104 نہیں جناب وہ آپ کا نہیں میرے موڈ کا پوچھ رہیں تھیں لیکن میں نے موڈ تبدیل کردیا
وجی لائبریرین جنوری 18، 2011 #109 بہت اچھی بات ہے کہ تھوڑی ہوئی ہے ورنہ جدہ میں تو کافی طوفانی بارش ہوئی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2011 #110 پہلے تو تھوڑی سی بارش ہوئی تھی لیکن رات میں اور آج صبح خاصی بارش ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2011 #112 ٹھیک سے تو معلوم نہیں کہ جدہ میں کتنی بارش ہوئی لیکن یہاں پر وہاں کی طرح کا سیلاب نہیں آیا۔
وجی لائبریرین جنوری 18، 2011 #114 جناب وہ تو آسٹریلیا میں ہیں ویسے جلدی ہی واپسی ہوگی انکی کیونکہ پہلے میچ میں ہی ہار گئیں ہیں وہ
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2011 #115 چاہیے تو یہ تھا کہ شادی ہو گئی اب گھر بار سنبھال لیں، میچ ویچ اب چھوڑ دیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 19، 2011 #119 خالی ایک گڑبڑ ہو گئی، اب میں نے دھاگا سیدھا کر دیا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں اب