دال روٹی کھائیں گے تو کچھ کریں گے نا ایسے کلاس کہاں چلتی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 12، 2011 #921 دال روٹی کھائیں گے تو کچھ کریں گے نا ایسے کلاس کہاں چلتی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2011 #922 دال سے شروع کریں۔ د دائی کے توسط سے انسان د دنیا میں آتا ہے د دودھ اس کی پہلی غذا ہوتی ہے د دانت نکلنے پر ٹھوس غذا کھانا شروع کرتا ہے د دھن دولت کماتا ہے د دلہا بنتا ہے د دلہن بیاہ کر لاتا ہے ابھی کے لیے اتنی دالیں کافی ہیں۔
دال سے شروع کریں۔ د دائی کے توسط سے انسان د دنیا میں آتا ہے د دودھ اس کی پہلی غذا ہوتی ہے د دانت نکلنے پر ٹھوس غذا کھانا شروع کرتا ہے د دھن دولت کماتا ہے د دلہا بنتا ہے د دلہن بیاہ کر لاتا ہے ابھی کے لیے اتنی دالیں کافی ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 12، 2011 #924 ڈال ہے میرے بھای اب دال کے بعد ڈال آتی ہے آپ تو دال کے پیچھے ہی پڑ گے
میم نون محفلین اپریل 13، 2011 #936 غالبا وہ کچھ اور سوچ رہے ہوں گے، لیکن میں نے تو ترتیب وار وجی بھائی کے بعد لکھا تھا