یہ جو پوچھ رہے تھے کہ کس موضوع پر بات ہو رہی ہے تو وہی بتا رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2011 #981 یہ جو پوچھ رہے تھے کہ کس موضوع پر بات ہو رہی ہے تو وہی بتا رہا تھا۔
mfdarvesh محفلین اپریل 21، 2011 #987 ثبت ہو جائے گا ٹیکہ بھی، پر پہلے پتہ تو چلے ہوا کیا ہے، میں تو قومی حال کی بات کی تھی
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2011 #988 جناب عالی قوم کو بھی تو ایک بڑے ڈاکٹر کی ضرورت ہے جو قوم کو ٹیکا لگانے کی بجائے اس کا آپریشن کر سکے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2011 #994 ذکر ہی کریں ڈھنگ اور بے ڈھنگ کا، وہ تو بناتی ہی بہت ذائقے دار ہے۔