ضدی ہے طوطا مار کھائے گا پولیس کے خلاف بولنے پر
وجی لائبریرین مئی 29، 2011 #225 زینب سے تو تیز نہیں ہوگا اگر اسکے ہتھے چڑھ گیا تو پھر سوچیں کیا حشر ہوگا طوطے بیچارے کا
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2011 #232 چائے کے متعلق ہی سوچ سکتا ہوں اور کیا پاکستانی حکمرانوں کے متعلق سوچوں گا کیا۔