ہی ہی ہی بس سوکھ کے کانٹا ہو جائیں، یہاں کچھ نہیں ملنے کا
وجی لائبریرین جون 2، 2011 #246 گھم ہوجائیں کے اس سلام اور وعلیکم السلام میں اور کیا حالات ہے آپ سے کے
شمشاد لائبریرین جون 5، 2011 #259 رات میں تھوڑا سکون ہوتا ہے ورنہ دن میں تو نلکے میں بھی پانی اُبلا ہوا ہی آتا ہے۔