رمضان میں افطاری کا اہتمام کر لیجئے انشا ء اللہ بہت ثواب بھی ہو گا ۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2011 #461 رمضان میں افطاری کا اہتمام کر لیجئے انشا ء اللہ بہت ثواب بھی ہو گا ۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2011 #463 ڈنر کی بجائے افطاری ہوتی ہے رمضان میں۔اور روزہ دار کا روزہ افطار کروانا بہت ثواب کا کام ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #464 دن میں تو یہاں کاروباری مصروفیات ماند پڑ جائیں گی ماہ رمضان میں لیکن رات بھر دکانیں کھلی رہا کریں گی۔
دن میں تو یہاں کاروباری مصروفیات ماند پڑ جائیں گی ماہ رمضان میں لیکن رات بھر دکانیں کھلی رہا کریں گی۔
کھوکھر محفلین جولائی 18، 2011 #465 شمشاد نے کہا: زیادہ سارے اراکین آ گئے تو اچھا خاصا خرچہ ہو جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ہو آپ کی خرچے کی بات پر ہی ڈر گئے
شمشاد نے کہا: زیادہ سارے اراکین آ گئے تو اچھا خاصا خرچہ ہو جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ہو آپ کی خرچے کی بات پر ہی ڈر گئے
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #466 حضرت جیب پر خاصا بوجھ پڑ گیا ہے اور آگے رمضان اور عید کی وجہ سے مزید بوجھ پڑھنے کا امکان ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 21، 2011 #478 ویسے آجکل کیسا موسم ہے وہاں کا ویسے کافی گرمی ہے لیکن یہاں جب بادل آتے ہیں تو موسم آچھا ہوجاتا ہے