حیرت ہے، فائدہ کیوں نہیں، دل کو تسلی تو ہو جاتی ہو گی ناں۔
وجی لائبریرین جولائی 26، 2011 #502 چاچو کے چاچو آج ایک دھاگے میں نظر آئے تھے اسکے بعد کچھ پتہ نہیں کہاں گئے
وجی لائبریرین جولائی 27، 2011 #510 یہاں آپکی کافی کمی محسوس ہورہی تھی چاچو بھی نہیں آتے اب یہاں اور پھر آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین جولائی 28، 2011 #513 نہیں جناب ابھی تو آپکی بات ہورہی تھی آپ سنائیں کیا حال ہیں چاچو تو محفل میں کبھی کبھی نظر آجاتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #516 گھر میں تو مجھے بھائی جان بھی نہیں کہتے، سیدھا نام لے کر بلاتے ہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 29، 2011 #517 کیا بات کررہیں ہیں گھر بات اور ہوتی ہے وہاں تو اور بہت کچھ کہا جاتا ہوگا