ثمر بھی تو کڑوا ہی مل رہا ہے ناں عوام کو اس کی حکومت کا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #865 بس میں نہیں ہے لوگوں کہ نہیں تو ان تمام سیاست دانوں کی وہ پٹائی کریں کہ دیکھنے والے بھی عبرت حاصل کریں
بس میں نہیں ہے لوگوں کہ نہیں تو ان تمام سیاست دانوں کی وہ پٹائی کریں کہ دیکھنے والے بھی عبرت حاصل کریں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #866 آپ پٹائی کی بات کرتے ہیں، عوام کا بس چلے تو زندہ ہی نہ رہنے دیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #868 ہر بندہ ان سے تنگ آیا ہوا ہے۔ پی آئی اے اور ریلوے کا بیڑہ غرق تو کیا ہی ہے، کل ٹی پر محکمہ ڈاک کے متعلق بھی خبر تھی کہ اس کی نیا بھی ڈوب رہی ہے۔
ہر بندہ ان سے تنگ آیا ہوا ہے۔ پی آئی اے اور ریلوے کا بیڑہ غرق تو کیا ہی ہے، کل ٹی پر محکمہ ڈاک کے متعلق بھی خبر تھی کہ اس کی نیا بھی ڈوب رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2011 #872 لیں جناب ہم سیاست چھوڑ کر کھانے پر گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔ رات میں ایک صاحب نے شامی کباب کھلائے تھے، بہت ہی لذیذ تھے۔
لیں جناب ہم سیاست چھوڑ کر کھانے پر گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔ رات میں ایک صاحب نے شامی کباب کھلائے تھے، بہت ہی لذیذ تھے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 20، 2011 #874 کیا کسی کو معلوم ہے کہ کباب کی کل کتنی اقسام پائی جاتی ہیں اب تک دنیا میں
وجی لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #880 ضروری ہے کہ آپ سب قائدے کو نہ بھولیں کھانے کا نام آتے ہیں لوگ قائدہ بھول جاتے ہیں