صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #883 سو سو کے بوری بھر کر نوٹوں کی ضرورت ہے ایک عدد بکرا خریدنے کے لیے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #885 رہنے دیں جناب سو سو کے نوٹوں کو اسی مشکل کو حکومت وقت نے پانچ ہزار کے نوٹ نکال کر آسان کر دیا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #886 ذکر نہ ہی کریں بکروں اور نوٹوں کا کہ غریب آدمی تو سوچ بھی نہیں سکتا قربانی کا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #894 ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں، آئندہ چند دنوں میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 23، 2011 #895 تو کچھ کریں نا، کوئی پکوڑے حلوہ وغیرہ وغیرہ، یہاں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے
وجی لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #898 ارے آپ لوگوں دیر ہوگئی تھی پر دوپہر کو تو کافی گرمی ہوتی ہے ابھی بھی