موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ظاہری طور پر تو نہیں لگتا کہ انکے سامنے ہو
ہاں اگر انہوں نے چشمہ نہیں لگایا ہوا تو اور بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ بھی یہی مشورہ دے رہے ہیں جبکہ پہلا اسکول چلانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top