ٹ کی بولی آتی ہے کسی کو ؟
وجی لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #969 نہیں معلوم تھا کہ السلام علیکم کو السلام علیکم لکھتے ہیں ویسے ہم نے تو ایسا ہی پڑھا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #973 کبھی کبھار لغت کھول کر دیکھ لینی چاہیے، اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 31، 2011 #976 غالبا مشہور ہی ہیں، اگر نہیں ہیں تو آج سے ہی پبلسٹی شروع کر دیتے ہیں