شام کو واپس آ گیا تھا، لیکن یہ نہیں بتایا کہ گیا کہاں تھا۔
الف عین لائبریرین اپریل 23، 2011 #124 روز روز کا گھومنا اچھا نہیں، طوطا آوارہ تو نہیں ہوگا خراب صحبت میں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2011 #125 ذرا کی ذرا باہر جانے دیتا ہوں، زیادہ دیر نہیں رہنے دیتا۔ اس لیے کوئی خطرہ نہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 25، 2011 #126 ڈر ہے کہ اس کو بھی چائے کی عادت پڑ جائے گی تمہاری صحبت میں۔ یا پڑ چکی؟؟؟
mfdarvesh محفلین مئی 3، 2011 #140 ہر کوئی پوچھ رہا ہے مگر شمشاد بھائی غائب ہی ہیں، شائد عمرے پہ گئے ہیں