ڈر ہے کہ محفل میں شمشاد زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے کہ اب تک تھکے ہوئے ہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 9، 2011 #161 ڈر ہے کہ محفل میں شمشاد زیادہ وقت نہیں دے پائیں گے کہ اب تک تھکے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2011 #163 خیال کچھ ایسا ہی تھا کہ دو دن سے دفتر میں نیٹ کی کچھ مشکل چل رہی تھی۔ آج ٹھیک ہو گیا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 10، 2011 #166 جہاں گیس پائپ لائن میں آتی ہے وہاں تو آتی ہی ہوگی۔ یہاں تو سلنڈر کا آرڈر دینا پڑتا ہے، کبھی کبھی بُک کرنے پر دس پندرہ دن بعد آتی ہے۔
جہاں گیس پائپ لائن میں آتی ہے وہاں تو آتی ہی ہوگی۔ یہاں تو سلنڈر کا آرڈر دینا پڑتا ہے، کبھی کبھی بُک کرنے پر دس پندرہ دن بعد آتی ہے۔
وجی لائبریرین مئی 10، 2011 #169 تو کیا اتنا مشکل ہے گیس کا حاصل کرنا ہم ایسے ہی روتے ہیں کہ یہاں گیس نہیں