ملیشیا میں عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ میں تو نماز پڑھنے جا رہا ہوں ۔ نماز کے بعد کھانا کھا لوں گا۔ یہاں نان چھولے تو نہیں ملتے۔ البتہ ابلے ہوئے چاولوں پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔
رات تو پھر آپ نے ربڑ کی ہی روٹیاں کھائیں ہونگی کیونکہ رات تین بجے تو ٹھنڈی روٹی ہی مل سکتی ہے اور ٹھنڈی روٹی تو مثل ربڑ ہی ہوتی ہے۔ دانتوں کی ایکسرسائز مفت میں ہو گئی ہو گی۔