موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین

زلفی شاہ

لائبریرین
فن ہے کسی چیز کا اڑانا بھی اور اس میں وہی ماہر ہو سکتا ہے جس کا استاد کامل ہو۔
فائدہ میں جا رہا ہوں میں تو کیونکہ میرے استاد مکرم نے میری مہارت کی تصدیق کر دی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
عجب اتفاق ہے کہ میں نے کبھی پتنگ اڑائی ہی نہیں ہے۔ میں تو چیزیں اڑانے میں مہارت کا ذکر کر رہا تھا۔ شمشاد بھائی اپنی جیب پر ہاتھ رکھ لیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ضرور اڑائیں طوطے شمشاد بھائی لیکن ہمیں الزام سے بری رکھیں ہم نقل مارنے کے وزن پر مکھیاں مارنے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں مگر مکھیاں اڑانے کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
شاید سید مقبول شیرازی زلفی صاحب آپ کو اس کھیل کا صحیح تریقہ معلوم نہیں
ایک پوسٹ کے بعد دوسرے کے لئے ٹھہر جائیں جب تک کوئی اور پوسٹ نہ کریں آپ بھی نہ کریں
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر سے مشورہ لو بھائی، دو چار طبق تو ہوتے رہتے ہیں لیکن اک دم سے چودہ پندرہ طبق؟؟؟
 

پپو

محفلین
دوا دینا کام ہے ڈاکٹر کا شفا منجانب اللہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
چلو اللہ تعالی آپ کا سفر خیریت سے گزارے ہمارے لئے بھی دعا کریں کیونکہ مسافر کی دعا قبول ہوتی ہے۔
 

پپو

محفلین
جہاں بھی جائیں اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top