پاکستان میں آجکل ٹماٹر بہت مہنگے ہیں۔
پپو محفلین فروری 14، 2012 #642 پھر تو درست کردی اپ نے اپنی پہلی پوسٹ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پھر تو درست کردی اپ نے اپنی پہلی پوسٹ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین فروری 14، 2012 #644 اب ایسا نہیں کروں گا جلدی آ جایا کروں گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
اب ایسا نہیں کروں گا جلدی آ جایا کروں گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین فروری 14، 2012 #646 ہر ایک وعدہ وفا کرنے لگے تو پھر شاعری کون کرے گا؟ غزل میں تو وعدوں کا ٹوٹنا ضروری ہے!!
الف عین لائبریرین فروری 15، 2012 #650 سید مقبول شیرازی زلفی نے کہا: میں کس باغ کی مولی ہوں یہاں تو بڑے بڑے واہ واہ کھا جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرما گرم پراٹھے ہوں مولی کے، اور وہ بھی باغ کی۔۔۔ جو کبھی دیکھی نہ سنی!!
سید مقبول شیرازی زلفی نے کہا: میں کس باغ کی مولی ہوں یہاں تو بڑے بڑے واہ واہ کھا جاتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرما گرم پراٹھے ہوں مولی کے، اور وہ بھی باغ کی۔۔۔ جو کبھی دیکھی نہ سنی!!
محمدظہیر محفلین فروری 15، 2012 #652 قصدا لالو کھیت کا نام لے لیا یا غیر شعوری طور پر؟ نام بھی آہستہ لیں تو خیر۔۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 16، 2012 #654 عالم حیرت میں گم تھے ہم واو کا حشردیکھ کر ،جب یہاں پہنچے تو ف کو بھی غائب پایا۔
پپو محفلین فروری 16، 2012 #655 ظاہر ہے جب نیند کا خمار ہو تو ایسی غطلی ہو جاتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ظاہر ہے جب نیند کا خمار ہو تو ایسی غطلی ہو جاتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین فروری 16، 2012 #657 ضروری ہے کہ پہلے سو کر نیند پوری کر لی جائے تب محفل میں آئیں تاکہ اس قسم کی ’غطلیاں‘ نہ ہوں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 17، 2012 #658 صحیح فرمایا سر جی آپ نے لیکن یہ لفظ غطلی جس کی جمع غطلیاں ہے ،لگتا ہے نیند کے خمار کی پیدا وارہے۔ کیا فرماتے ہیں علمائے لغت اس بارے میں؟؟؟
صحیح فرمایا سر جی آپ نے لیکن یہ لفظ غطلی جس کی جمع غطلیاں ہے ،لگتا ہے نیند کے خمار کی پیدا وارہے۔ کیا فرماتے ہیں علمائے لغت اس بارے میں؟؟؟
پپو محفلین فروری 18، 2012 #659 شر پیدا کر رہا امریکہ بلوچستان کے معاملہ ٹانگ اڑ کر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شر پیدا کر رہا امریکہ بلوچستان کے معاملہ ٹانگ اڑ کر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے