موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں عوام کونسا تیر مار رہی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
جی نہیں ضروری نہیں ہے مگر ان کے لئے بھی لکھتا ہوں جو نہیں جانتے چ کے بعد پ نہیں ج آتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

مہ جبین

محفلین
ایسے بھی لوگ ہیں کیا جو یہ بھی نہیں جانتے؟؟؟؟
حیرت ہے، جن کی مادری زبان اردو ہے وہ بھی ایسی فاش غلطی کر سکتے ہیں؟؟؟:)
 

پپو

محفلین
ثابت بھی ہو چکا یہ تو ج کے بعد ا جو آیا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے بھی لوگ ہیں کیا جو یہ بھی نہیں جانتے؟؟؟؟
حیرت ہے، جن کی مادری زبان اردو ہے وہ بھی ایسی فاش غلطی کر سکتے ہیں؟؟؟:)

ٹھیک سے آپ سمجھی نہیں ہیں اس کھیل کو۔
اس کھیل میں حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔ یہ اُلٹی حروف تہجی کا کھیل ہے تو اُلٹی طرف چلیں گے۔
اب جو کوئی رکن بھی مراسلہ لکھے گا تو حرف ت سے لکھے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top